(۱۳۶۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَعَبَّادُ بْنُ مُوسَی قَالاَ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ یَعْلَی بْنِ عَطَائٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ عَبَّادٌ قَالَ أَخْبَرَنِی أَوْسُ بْنُ أَبِی أَوْسٍ الثَّقَفِیُّ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی نَعْلَیْہِ وَقَدَمَیْہِ۔
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-۔ [صحیح۔ أخرجہ أبو داؤد ۱۶۰]
(١٣٦٠) سیدنا اوس بن أبی اوس ثقفی (رض) کا طغری فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جوتیوں اور پاؤں پر مسح کیا۔
مسدد کہتے ہیں : انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ہے۔