hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13696

.

سنن البيهقي

13696
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۶۹۰) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : تُسْتَأْمَرُ الْیَتِیمَۃُ فِی نَفْسِہَا فَإِنْ سَکَتَتْ فَہُوَ إِذْنُہَا وَإِنْ أَبَتْ فَلاَ جَوَازَ عَلَیْہَا۔ [صحیح لغیرہ]
(١٣٦٩٠) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یتیمہ سے اس کے نفس کے بارے میں پوچھا جائے گا، اگر وہ خاموش رہے تو یہ اس کی اجازت ہے۔ اگر وہ انکار کرے تو وہ کہہ دے : میں اس کو پسند نہیں کرتی ہے۔