hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13739

.

سنن البيهقي

13739
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۷۳۳) وَبِإِسْنَادِہِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : إِذَا تَزَوَّجَ بِإِذْنِ مَوَالِیہِ فَالطَّلاَقُ بِیَدِ الْعَبْدِ۔ وَرُوِّینَا عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِمَعْنَاہُ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ فِی مَمْلُوکٍ تَزَوَّجَ حُرَّۃً بِغَیْرِ إِذْنِ مَوَالِیہِ قَالَ : ہِیَ أَبَاحَتْ فَرْجَہَا۔ [حسن]
(١٣٧٣٣) ابن عمر (رض) فرماتے تھے کہ جب غلام اپنے مالک کی اجازت کے ساتھ شادی کرے تو غلام کو طلاق کا اختیار ہوتا ہے۔ ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ وہ غلام جس نے آزاد عورت سے اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرلیا تو وہ ایسی عورت ہے جس نے اپنی شرم گاہ کو جائز قرار دیا۔