hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1379

.

سنن البيهقي

1379
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِّیُّ وَمَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ قَالَ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: یُرْوَی أَنَّ ثَوْرًا لَمْ یَسْمَعْ ہَذَا الْحَدِیثَ مِنْ رَجَائٍ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ قَالَ قَالَ عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ رَوَاہُ ابْنُ الْمُبَارَکُ عَنْ ثَوْرٍ وَقَالَ حُدِّثْتُ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ عَنْ کَاتِبِ الْمُغِیرَۃِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً لَیْسَ فِیہِ الْمُغِیرَۃِ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَہَکَذَا ذَکَرَہُ أَبُو عِیسَی عَنِ الْبُخَارِیِّ وَأَبِی زُرْعَۃَ الرَّازِی۔ [ضعیف۔ أخرجہ أبو داؤد ۱۶۵]
(١٣٨٠) (الف) ولید نے اسی معنی میں روایت بیان کی ہے کہتے ہیں کہ یہ رجاء بن حیوۃ سے منقول ہے۔ (ب) امام ابوداؤد (رح) فرماتے ہیں کہ ایک قول ہے کہ ثور نے یہ حدیث رجاء سے نہیں سنی ۔ (ج) ثور کہتے ہیں کہ مجھے رجاء بن حیوہ نے کاتب المغیرہ سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرسل روایت بیان کی ہے۔ اس میں سیدنا مغیرہ (رض) کا ذکر نہیں۔