hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13858

.

سنن البيهقي

13858
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۸۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنِ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ وَہْبٍ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی ابْنِ عُمَرَ فَقَالَ إِنَّ أُمِّی أَحَلَّتْ لِی جَارِیَتَہَا فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنَّہَا لاَ تَحِلُّ لَکَ إِلاَّ بِإِحْدَی ثَلاَثٍ : ہِبَۃٍ بَتَّۃً أَوْ شِرًی أَوْ نِکَاحٍ۔ [صحیح]
(١٣٨٥٢) حضرت سعید بن وہب فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کے پاس آیا اور کہا : میری والدہ نے اپنی لونڈی میرے لیے حلال قرار دے دی ہے تو حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرمانے لگے : یہ تیرے لیے حلال نہیں ہے، لیکن تین طریقوں سے : 1 ہبہ کر دے 2 فروخت کر دے۔ 3 نکاح کر دے۔