hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13895

.

سنن البيهقي

13895
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۸۸۹) وَأَمَّا الْحَدِیثُ الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ رَجَائٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی السَّرِیِّ الْعَسْقَلاَنِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَیْمٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مِنَ الأَنْصَارِ یُقَالَ لَہُ بَصْرَۃُ قَالَ : تَزَوَّجْتُ امْرَأَۃً بِکْرًا فِی سِتْرِہَا فَدَخَلْتُ عَلَیْہَا فَإِذَا ہِیَ حُبْلَی فَقَالَ لِی النَّبِیُّ -ﷺ- : لَہَا الصَّدَاقُ بِمَا اسْتَحْلَلْتَ مِنْ فَرْجِہَا وَالْوَلَدُ عَبْدٌ لَکَ فَإِذَا وَلَدَتْ فَاجْلِدُوہَا ۔ [منکر]
(١٣٨٨٩) سعید بن مسیب ایک انصاری صحابی سے نقل فرماتے ہیں جس کا نام بصرہ تھا۔ کہتے ہیں : میں نے ایک کنواری عورت سے اس کے حجاب میں نکاح کرلیا۔ جب میں اس پر داخل ہوا تو وہ حاملہ تھی۔ مجھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تیرے ذمہ حق مہر ہے جو تو نے اس کی شرمگاہ کو حلال سمجھا اور بچہ تیرا غلام ہوگا اور جب یہ بچے کو جنم دے تو اسے کوڑے مارو۔