hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13966

.

سنن البيهقي

13966
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۹۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَعْمَرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّہُ قَالَ فِی رَجُلٍ زَنَی بِأُمِّ امْرَأَتِہِ أَوْ بِابْنَتِہَا فَإِنَّہُمَا حُرْمَتَانِ تَخَطَّاہُمَا وَلاَ یُحَرِّمُہَا ذَلِکَ عَلَیْہِ قَالَ وَقَالَ یَحْیَی بْنُ یَعْمَرَ : مَا حَرَّمَ حَرَامٌ حَلاَلاً قَطُّ فَبَلَغَ ذَلِکَ الشَّعْبِیَّ فَقَالَ : بَلْ لَوْ أَخَذْتُ کُوزًا مِنْ خَمْرٍ فَسَکَبْتُہُ فِی حُبٍّ مِنْ مَائٍ لَکَانَ ذَلِکَ الْمَائُ حَرَامًا وَکَانَ مِنْ رَأْیِ الشَّعْبِیِّ أَنَّہَا قَدْ حَرُمَتْ عَلَیْہِ۔ [صحیح لغیرہ]
(١٣٩٦٠) یحییٰ بن یعمر حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کی والدہ یا اس کی بیٹی سے زنا کیا تو اس کی بیوی اس پر حرام نہ ہوگی۔ یحییٰ بن یعمر کہتے ہیں کہ حرام حلال کو حرام نہ کرے گا۔ یہ بات شعبی تک پہنچی تو کہنے لگے : اگر میں شراب کا ایک پیالہ لے کر جوس میں ڈال دوں تو یہ جوس یا پانی حرام ہوگا۔ شعبی کی یہ رائے تھی کہ یہ اس پر حرام ہے۔