hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13986

.

سنن البيهقي

13986
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۹۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا یُسْأَلُ عَنْ نِکَاحِ الْمُسْلِمِ الْیَہُودِیَّۃَ وَالنَّصْرَانِیَّۃَ فَقَالَ : تَزَوَّجْنَاہُنَّ زَمَانَ الْفَتْحِ بِالْکُوفَۃِ مَعَ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ وَنَحْنُ لاَ نَکَادُ نَجِدُ الْمُسْلِمَاتِ کَثِیرًا فَلَمَّا رَجَعْنَا طَلَّقْنَاہُنَّ وَقَالَ : لاَ یَرِثْنَ مُسْلِمًا وَلاَ یَرِثُہُنَّ وَنِسَاؤُہُمْ لَنَا حِلٌّ وَنِسَاؤُنَا عَلَیْہِمْ حَرَامٌ۔ [اخرجہ الشافعی، فی الام ۴/۸]
(١٣٩٨٠) ابوزبیر کہتے ہیں کہ اس نے سنا جب حضرت جابر بن عبداللہ (رض) سے سوال کیا گیا کہ مسلم کا نکاح یہودیہ یا عیسائی عورت سے کرنے کا کیا حکم فرماتے ہیں کہ ہم نے سعد بن ابی وقاص کے ساتھ فتح کے وقت کوفہ میں ان سے شادی کی اور ہم ان کے قریب نہ جاتے تھے۔ ہم مسلمان عورتیں بہت نہ پاتے تھے اور جب ہم واپس پلٹے تو ہم نے ان کو طلاقیں دے دیں۔ فرماتے ہیں : یہ عورتیں مسلمان کی وارث نہ ہوں گی اور نہ مسلمان ان کے وارث ہوں گے اور ان کی عورتیں ہمارے لیے حلال ہیں جبکہ ہماری عورتیں ان کے لیے حرام ہیں۔