hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14001

.

سنن البيهقي

14001
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۹۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِی ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : لاَ یَحِلُّ نِکَاحُ الْحُرِّ الأَمَۃَ وَہُوَ یَجِدُ بِصَدَاقِہَا حُرَّۃً قُلْتُ : فَخَافَ الزِّنَا قَالَ : مَا عَلِمْتُہُ یَحِلُّ۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافعی ۴/ ۳۰]
(١٣٩٩٥) ابن طاؤس اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ آزاد شخص کا لونڈی سے نکاح درست نہیں ہے، جب وہ آزاد عورت کا حق مہر دے سکتا ہے، میں نے کہا : وہ زنا سے ڈرتا ہے، فرمانے لگے : میں نہیں جانتا کہ اس کے لیے جائز ہے۔