(۱۴۰۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ عَنْ أَشْعَثَ عَنِ الْحَسَنِ فِی رَجُلٍ تَزَوَّجَ حُرَّۃً وَأَمَۃً فِی عُقْدَۃٍ قَالَ یُفَرَّقَ بَیْنَہُ وَبَیْنَ الأَمَۃِ۔ [صحیح]
وَعَنِ الْحَسَنِ أَنَّہُ قَالَ فِی رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَتَیْنِ فِی عُقْدَۃٍ وَلَہُ ثَلاَثُ نِسْوَۃٍ قَالَ : یُفَرَّقُ بَیْنَہُ وَبَیْنَ ہَاتَیْنِ اللَّتَیْنِ تَزَوَّجَ فِی عُقْدَۃٍ وَإِذَا تَزَوَّجَ ثَلاَثًا فِی عُقْدَۃٍ وَعِنْدَہُ امْرَأَتَانِ فُرِّقَ بَیْنَہُ وَبَیْنَ الثَّلاَثِ۔ [صحیح]
(١٤٠٠٦) حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن ایک شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے ایک نکاح میں آزاد اور لونڈی کو رکھا ہوا تھا کہ آزاد اور لونڈی میں تفریق کی جائے۔
(ب) حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے دو عورتوں سے ایک مرتبہ میں نکاح کیا اور اس کی تین بیویاں تھیں، فرماتے ہیں : اس ایک اور ان دو کے درمیان تفریق پیدا کی جائے اور جب وہ تین سے ایک مرتبہ ہی نکاح کرتا ہے تو اس ایک اور ان تین کے درمیان تفریق کی جائے۔