hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14057

.

سنن البيهقي

14057
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۰۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی لَیْلَی قَالَ ہُشَیْمٌ وَأَخْبَرَنِی الْکَلْبِیُّ عَنْ حُمَیْضَۃَ بْنِ الشَّمَرْدَلِ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَیْسٍ : أَنَّہُ أَسْلَمَ وَعِنْدَہُ ثَمَانِ نِسْوَۃٍ قَالَ ابْنُ أَبِی لَیْلَی فَأَمَرَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- أَنْ یَخْتَارَ مِنْہُنَّ أَرْبَعًا ۔ وَقَالَ الْکَلْبِیُّ قَالَ الْحَارِثُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ قَدْ أَسْلَمْتُ وَعِنْدِی ثَمَانِ نِسْوَۃٍ أَسْلَمْنَ مَعِی وَہَاجَرْنَ مَعِی فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : اخْتَرْ مِنْہُنَّ أَرْبَعًا ۔ فَجَعَلْتُ أَقُولُ لِلَّتِی أُرِیدُ إِمْسَاکَہَا أَقْبِلِی وَلِلَّتِی أُرِیدُ فِرَاقَہَا أَدْبِرِی قَالَ فَتَقُولُ : أَنْشُدُکَ الرَّحِمَ أَنْشُدُکَ الْوَلَدَ۔ قَالَ الْکَلْبِیُّ وَحَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَیْسٍ مِثْلَ ذَلِکَ۔ [ضعیف]
(١٤٠٥١) حمیضہ بن شمر دل فرماتے ہیں کہ حارث بن قیس جس وقت مسلمان ہو تو اس کے نکاح میں ٨ عورتیں تھیں، ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چار کے انتخاب کا حکم فرمایا، کلبی کہتے ہیں کہ حارث نے کہا کہ میں اور میری آٹھ بیویاں بھی مسلمان ہوگئیں اے اللہ کے رسول ! اور میرے ساتھ ہجرت بھی کی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان میں سے چار کا انتخاب کرلو۔ کہتے ہیں : جس کو میں نے رکھنا تھا کہتا : اقبلی، جس کو چھوڑنا ہوتا کہتا : ادبری۔ کہتے ہیں کہ وہ مجھے رشتہ داری اور بچوں کی قسمیں دے رہی تھیں۔