hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14077

.

سنن البيهقي

14077
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۰۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَسْلَمَتِ امْرَأَۃٌ عَلَی عَہْدِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَتَزَوَّجَتْ فَجَائَ زَوْجُہَا إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : إِنِّی قَدْ أَسْلَمْتُ مَعَہَا وَعَلِمَتْ بِإِسْلاَمِی مَعَہَا فَنَزَعَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مِنْ زَوْجِہَا الآخَرِ وَرَدَّہَا إِلَی زَوْجِہَا الأَوَّلِ۔ [ضعیف]
(١٤٠٧١) عکرمہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں ایک عورت نے اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کرلی، اس عورت کا خاوند آیا کہ اے اللہ کے رسول ! میں بھی ان کے ساتھ اسلام لایا تھا، یہ میرے اسلام لانے کو جانتی بھی ہے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دوسرے سے لے کر پہلے خاوند کو واپس کردی۔