hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14079

.

سنن البيهقي

14079
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۰۷۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّبِّیُّ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ عَمَّۃَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْحَارِثِ أَسْلَمَتْ وَہَاجَرَتْ وَتَزَوَّجَتْ وَقَدْ کَانَ زَوْجُہَا أَسْلَمَ قَبْلَہَا فَرَدَّہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی زَوْجِہَا الأَوَّلِ۔ [ضعیف۔ تقدم قبلہ]
(١٤٠٧٣) عکرمہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن حارث کی پھوپھی نے اسلام لانے کے بعد ہجرت کر کے شادی کرلی۔ اس کا خاوند اس سے پہلے اسلام قبول کرچکا تھا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پہلے خاوند کی طرف واپس کردیا۔