hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14081

.

سنن البيهقي

14081
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۰۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَنْبَسَۃُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنِی یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ قَالَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ أَنَّ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- أَخْبَرَتْہُ : أَنَّ النِّکَاحَ کَانَ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ عَلَی أَرْبَعَۃِ أَنْحَائٍ فَنِکَاحٌ مِنْہَا نِکَاحُ النَّاسِ الْیَوْمَ یَخْطُبُ الرَّجُلُ إِلَی الرَّجُلِ وَلِیَّتَہُ فَیُصْدِقُہَا ثُمَّ یَنْکِحُہَا۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ کَمَا مَضَی أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ۔ وَاحْتَجَّ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ بِأَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَجَمَ یَہُودِیَّیْنِ زَنَیَا فَجَعَلَ نِکَاحَہُمَا یُحْصِنُہُمَا فَکَیْفَ یَذْہَبُ عَلَیْنَا أَنْ یَکُونَ لاَ یُحِلُّہَا وَہُوَ یُحْصِنُہَا۔ [صحیح۔ بخاری ۵۱۲۷]
(١٤٠٧٥) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ جاہلیت کے نکاح چار طرح سے ہوتے تھے : 1 ان میں سے ایک تو یہ ہے کہ کوئی شخص کسی عورت کے ولی کو نکاح کا پیغام دیتا ہے، پھر وہ حق مہر ادا کر کے نکاح کرلیتا ہے۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہودی زانی جوڑے کو رجم کیا، ان کے بعد ان کی شادی کردی تو جب وہ پاک دامن ہو تب شادی کیوں جائز نہیں ہے۔