hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14083

.

سنن البيهقي

14083
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۰۷۷) أَخْبَرَنَا الشَّرِیفُ أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ فِرَاسٍ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ فِی قَوْلِہِ تَعَالَی { لَقْدَ جَائَ کُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِکُمْ عَزِیزٌ عَلَیْہِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیصٌ عَلَیْکُمْ } قَالَ : لَمْ یُصِبْہُ شَیْء ٌ مِنْ وِلاَدَۃِ الْجَاہِلِیَّۃِ قَالَ وَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : خَرَجْتُ مِنْ نِکَاحٍ غَیْرِ سِفَاحٍ ۔ [حسن لغیرہ]
(١٤٠٧٧) جعفر بن محمد اپنے والد سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان : { لَقَدْ جَآئَ کُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِکُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْہِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْکُمْ } [التوبۃ ١٢٨] ” تمہارے پاس تمہارے ہی نفسوں سے رسول آئے ان پر شاق ہے کہ تم مشقت میں پڑو، تم پر بہت زیادہ حریص ہیں۔ “ کہتے ہیں کہ جاہلیت کی پیدائش سے کوئی چیز حاصل نہیں ہوئی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میری پیدائش نکاح سے ہوئی زنا سے نہیں۔