hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14090

.

سنن البيهقي

14090
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۰۸۳) عطاء بن یسار حضرت عائشہr سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ نبیe کے ساتھ ایک لحاف میں تھی، میں چپکے سے نکل گئی تو نبیeنے پوچھا: تیری کیا حالت ہے؟ میں نے کہا: میں حیض والی ہوگئی۔ آپe نے فرمایا: اپنی ازار باندھ لو، پھر داخل ہو جاؤ۔
(١٤٠٨٤) حضرت میمونہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب اپنی حائضہ عورت سے مباشرت کرنا (یعنی ساتھ لیٹنا) چاہتے تو حکم فرماتے کہ وہ اپنی لنگوٹ کس لے۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : حالت حیض میں عورت کے ساتھ لیٹنا اور اس کے پاس آنا اس میں اختلاف ہے اور وہ اپنے خون والی جگہ پر کپڑا رکھ لے۔