hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14137

.

سنن البيهقي

14137
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۱۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ قَالَ : سَأَلْتُ سَعِیدًا عَنِ الرَّجُلِ یَأْتِی الْمَرْأَۃَ فِی دُبُرِہَا فَأَخْبَرَنَا عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ وَسَّاجٍ عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ قَالَ : وَہَلْ یَفْعَلُ ذَلِکَ إِلاَّ کَافِرٌ۔ [ضعیف]
(١٣١٣١) عبدالوہاب بن عطاء کہتے ہیں کہ میں نے سعید سے ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا جو اپنی عورت کی دبر میں وطی کرتا ہے تو انھوں نے ابوقتادہ سے عن عقبہ عن ابی درداء سے حدیث بیان کی کہ ایسا صرف کافر ہی کرتا ہے۔