(۱۴۲۰۶) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُونٍ قَالَ أَرْسَلَنِی عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ رَحِمَہُ اللَّہُ إِلَی یَزِیدَ بْنِ الأَصَمِّ وَہُوَ ابْنُ أُخْتِ مَیْمُونَۃَ وَابْنُ خَالَۃِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَسْأَلُہُ عَنْ تَزْوِیجِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مَیْمُونَۃَ فَقَالَ : تَزَوَّجَہَا وَہُو حَلاَلٌ۔
[صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤٢٠٦) عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے مجھے یزید بن اعصم جو میمونہ کے بھانجے اور ابن عباس کی خالہ کے بیٹے ہیں نے ان کی طرف بھیجا کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شادی جو میمونہ سے ہوئی، اس کے بارے میں سوال کروں تو وہ فرمانے لگے کہ حلال ہونے کی صورت میں شادی کی۔