hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14218

.

سنن البيهقي

14218
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۲۱۲) وَرَوَاہُ عَمْرُو بْنُ عَلِیٍّ عَنْ أَبِی عَاصِمٍ مُرْسَلاً وَقَالَ قُلْتُ لأَبِی عَاصِمٍ : أَنْتَ أَمْلَیْتَہُ عَلَیْنَا مِنَ الرُّقْعَۃِ لَیْسَ فِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ؟ قَالَ : دَعُوا عَائِشَۃَ حَتَّی أَنْظُرَ فِیہِ قَالَ عَمْرٌو فَسَمِعْتُ بَعْضَ أَصْحَابِنَا یَقُولُ قَالَ أَبُو عَاصِمٍ فَنَظَرْتُ فِیہِ فَوَجَدْتُہُ مُرْسَلاً۔ وَہَذَا فِیمَا أَنْبَأَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ إِجَازَۃً أَنَّ أَبَا عَلِیٍّ الْحَافِظَ أَخْبَرَہُمْ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَالْحِکَایَۃَ۔ [صحیح]
(١٤٢١٢) عمرو بن علی حضرت ابو عاصم سے مرسل روایت نقل فرماتے ہیں کہتے ہیں کہ میں نے ابو عاصم سے کہا جو آپ نے املاء کروایا ہے اس کے اندر حضرت عائشہ (رض) کا ذکر نہیں ہے، کہنے لگے : چھوڑو، حضرت عائشہ (رض) کو میں اس میں خود دیکھتا ہوں۔ آخر کار ابو عاصم نے خود کہا کہ میں نے اس کو مرسل ہی پایا ہے۔