hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14221

.

سنن البيهقي

14221
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۲۱۵) وَبِہَذَیْنِ الإِسْنَادَیْنِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ قَالَ : لاَ یَنْکِحُ الْمُحْرِمُ وَلاَ یُنْکَحُ وَلاَ یَخْطُبُ عَلَی نَفْسِہِ وَلاَ عَلَی غَیْرِہِ۔ [صحیح]
(١٤٢١٥) نافع حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ محرم نہ تو اپنا نکاح کرے اور نہ ہی کسی دوسرے کا اور نہ ہی اپنی جانب سے کسی کو پیغامِ نکاح دے اور نہ ہی کسی دوسرے کی جانب سے۔