hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14225

.

سنن البيهقي

14225
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۲۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أَبُو بُکَیْرٍ یَعْنِی النَّخَعِیَّ عَنْ جَمِیلِ بْنِ زَیْدٍ الطَّائِیِّ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ عُمَرَ قَالَ: تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- امْرَأَۃً مِنْ بَنِی غِفَارٍ فَلَمَّا أُدْخِلَتْ رَأَی بِکَشْحِہَا وَضَحًا فَرَدَّہَا إِلَی أَہْلِہَا وَقَالَ : دَلَّسْتُمْ عَلَیَّ۔ [ضعیف جداً]
(١٤٢١٩) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بنو غفار کی ایک عورت سے شادی کی، جب وہ آپ پر داخل کی گئی تو اس کے پہلو پر برص کی بیماری تھی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو واپس کردیا اور فرمایا : تم نے میرے ساتھ دھوکا کیا ہے۔