hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14284

.

سنن البيهقي

14284
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۲۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّہَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِیَ بَرِیرَۃَ لِلْعِتْقِ فَأَرَادَ مَوَالِیہَا أَنْ یَشْتَرِطُوا وَلاَئَ ہَا فَذَکَرَتْ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : اشْتَرِیہَا فَإِنَّمَا الْوَلاَئُ لِمَنْ أَعْتَقَ ۔ وَخَیَّرَہَا مِنْ زَوْجِہَا وَکَانَ زَوْجُہَا حُرًّا وَأُتِیَ النَّبِیُّ -ﷺ- بِلَحْمٍ فَقِیلَ : ہَذَا مِمَّا تُصُدِّقَ بِہِ عَلَی بَرِیرَۃَ قَالَ : ہُوَ لَہَا صَدَقَۃٌ وَلَنَا ہَدِیَّۃٌ ۔ ہَکَذَا أَدْرَجَہُ أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ وَبَعْضُ الرُّوَاۃِ عَنْ شُعْبَۃَ فِی الْحَدِیثِ وَقَدْ جَعَلَہُ بَعْضُہُمْ مِنْ قَوْلِ إِبْرَاہِیمَ وَبَعْضُہُمْ مِنْ قَوْلِ الْحَکَمِ۔ [صحیح۔ دون قولہ، کان حرا]
(١٤٢٧٨) اسود حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے بریرہ کو خرید کر آزاد کرنے کا ارادہ کیا تو اس کے مالکوں نے ولاء کی شرط رکھی۔ حضرت عائشہ (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے تذکرہ کیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خرید کر آزاد کرو، ولاء آزاد کرنے والے کے لیے ہوتی ہے اور خاوند کے بارے میں اس کو اختیار دیا اور اس کا خاوند آزاد تھا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گوشت لایا گیا اور کہا گیا کہ یہ بریرہ پر صدقہ کیا گیا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کے لیے صدقہ اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔