(۱۴۲۸۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِیُّ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ سَعِیدٍ الدَّارَمِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ عَلِیًّا یَعْنِی ابْنَ الْمَدِینِیِّ یَقُولُ لَنَا : أَیُّہُمَا تَرَوْنَ أَثْبَتَ عُرْوَۃُ أَوْ إِبْرَاہِیمُ عَنِ الأَسْوَدِ ثُمَّ قَالَ عَلِیٌّ أَہْلُ الْحِجَازِ أَثْبَتُ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : یُرِیدُ عَلِیٌّ رِوَایَۃَ عُرْوَۃَ وَأَمْثَالِہِ مِنْ أَہْلِ الْحِجَازِ أَصَحُّ مِنْ رِوَایَۃِ أَہْلِ الْکُوفَۃِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [صحیح]
(١٤٢٨٢) علی بن مدینی نے کہا کہ تم عروہ یا ابراہیم کو اسود سے نقل کرنے میں کسی کو اثبت جانتے ہو ؟ پھر علی بن مدینی نے کہا کہ اہل حجاز اثبت ہیں۔ شیخ فرماتے ہیں کہ عروہ کا اہل حجاز سے روایت کرنا کو فیوں سے روایت کرنے سے زیادہ صحیح ہے۔