hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14301

.

سنن البيهقي

14301
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۲۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُوسَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُوأَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِالْعَزِیزِ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِیرِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ شُعْبَۃَ حَدَّثَنِی الرُّکَیْنُ عَنْ حُصَیْنِ بْنِ قَبِیصَۃَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی یَذْکُرُہُ عَنْ عَبْدِاللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ فِی الْعِنِّینِ یُؤَجَّلُ سَنَۃً فَإِنْ دَخَلَ بِہَا وَإِلاَّ فُرِّقَ بَیْنَہُمَا۔[صحیح]
(١٤٢٩٥) حضرت عبداللہ نامرد شخص کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اسے ایک سال کی مہلت دی جائے گی، اگر وہ دخول کے قابل ہوجائے تو درست وگرنہ دونوں کے درمیان تفریق ڈال دی جائے۔