hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1431

.

سنن البيهقي

1431
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۳۲) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: کُنَّا نَغْتَسِلُ مِنْ خَمْسٍ: مِنَ الْحِجَامَۃِ وَالْحَمَّامِ وَنَتْفِ الإِبْطِ وَالْجَنَابَۃِ وَیَوْمِ الْجُمُعَۃِ۔ قَالَ الأَعْمَشُ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لإِبْرَاہِیمَ فَقَالَ: مَا کَانُوا یَرَوْنَ غُسْلاً وَاجِبًا إِلاَّ مِنَ الْجَنَابَۃِ ، وَإِنْ کَانُوا لَیَسْتَحِبُّونَ أَنْ یَغْتَسِلُوا یَوْمَ الْجُمُعَۃِ۔ [ضعیف]
(١٤٣٢) عبداللہ بن عمر وبن عاص (رض) سے روایت ہے کہ ہم پانچ چیزوں سے غسل کرتے تھے، سینگی لگوانے سے، حمام سے ، بغلوں کے بال اکھیڑنے سے ، جنابت سے اور جمعہ کے دن سے۔
اعمش کہتے ہیں : میں نے ابراہیم سے یہ بات ذکر کی تو انھوں نے کہا : وہ جنابت کے غسل کے علاوہ اس کو واجب خیال نہیں کرتے تھے اور جمعہ کے دن غسل کو مستحب سمجھتے تھے۔