(۱۴۳۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ : شُجَاعُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الْعَزْلِ قَالُوا : إِنَّ الْیَہُودَ تَزْعُمُ أَنَّ الْعَزْلَ ہِیَ الْمَوْؤُدَۃُ الصُّغْرَی قَالَ : کَذَبَتْ یَہُودُ ۔ وَرُوِیَ فِی إِبَاحَۃِ الْعَزْلِ عَنْ عَوَامِّ الصَّحَابَۃِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ۔ [ضعیف]
(١٤٣١٥) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عزل کے بارے میں پوچھا گیا اور صحابہ نے کہا کہ یہود اس کو چھوٹا زندہ درگور خیال کرتے ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہود جھوٹ بولتے ہیں اور عزل کے جواز میں عام صحابہ سے بھی روایات منقول ہیں۔