hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14327

.

سنن البيهقي

14327
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۳۲۱) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ الْمَلَکِ الزَّرَّادِ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : سَأَلْنَا ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الْعَزْلِ فَقَالَ : اذْہَبُوا فَسَلُوا النَّاسَ ثُمَّ ائْتُونِی فَأَخْبِرُونِی فَسَأَلُوا فَأَخْبَرُوہُ فَتَلاَ ہَذِہِ الآیَۃَ { وَلَقَدْ خَلَقْنَا الإِنْسَانَ مِنْ سُلاَلَۃٍ مِنْ طِینٍ } حَتَّی فَرَغَ مِنَ الآیَۃِ ثُمَّ قَالَ : کَیْفَ تَکُونُ مِنَ الْمَوْئُ ودَۃِ حَتَّی تَمُرَّ عَلَی ہَذَا الْخَلْقِ۔ [صحیح]
(١٤٣٢١) مجاہد فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے عزل کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا : جاؤ لوگوں سے پوچھ کر مجھے بھی بتانا۔ انھوں نے سوال کیا تو لوگوں نے یہ آیت تلاوت کی : { وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنسَانَ مِنْ سُلَالَۃٍ مِّنْ طِینٍ ۔ } [المومنون ١٢] ” اور ہم نے انسان کو کھنکناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا۔ اس آیت سے فارغ ہوئے تو فرمانے لگے : یہ زندہ درگور کرنا کیسے ہے جبکہ پیدائش کا معاملہ گزر چکا۔