(۱۴۴۳۵) وَرُوِیَ ذَلِکَ مِنْ وَجْہٍ ثَالِثٍ ضَعِیفٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ مَرْفُوعًا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی الدُّنْیَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زُرَارَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَزَرِیُّ عَنْ خُصَیْفٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : الْمُسْلِمُونَ عِنْدَ شُرُوطِہِمْ مَا وَافَقَ الْحَقَّ ۔
قَالَ خُصَیْفٌ وَحَدَّثَنِی عَطَائُ بْنُ أَبِی رَبَاحٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : الْمُسْلِمُونَ عِنْدَ شُرُوطِہِمْ مَا وَافَقَ الْحَقَّ مِنْ ذَلِکَ ۔ [حسن لغیرہ]
(١٤٤٣٥) حضرت عائشہ (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مسلمان اپنی شرطوں پر ہیں جو حق کے موافق ہوں۔
(ب) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مسلمان اپنی شرطوں پر ہیں جو ان میں سے حق کے موافق ہو۔