hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14525

.

سنن البيهقي

14525
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۱۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی عَلِیُّ بْنُ عِیسَی بْنِ إِبْرَاہِیمَ الْحِیرِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّامَاتِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : إِذَا دُعِیَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْوَلِیمَۃِ فَلْیُجِبْ ۔ قَالَ خَالِدٌ : فَإِذَا عُبَیْدُ اللَّہِ یُنَزِّلُہُ عَلَی الْعُرْسِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤٥١٩) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تمہیں دعوت ولیمہ دی جائے تو قبول کرو۔ خالد کہتے ہیں کہ عبیداللہ شادی کے موقع پر آیا کرتے تھے۔