hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14556

.

سنن البيهقي

14556
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۵۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا کَثِیرُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ مَطْعَمَیْنِ الْجُلُوسِ عَلَی مَائِدَۃٍ یُشْرَبُ عَلَیْہَا الْخَمْرُ وَأَنْ یَأْکُلَ الرَّجُلُ وَہُوَ مُنْبَطِحٌ عَلَی بَطْنِہِ۔ قَالَ أَصْحَابُنَا : فَإِنْ أَجَابَ وَلَمْ یَعْلَمْ قَعَدَ وَلَمْ یُسَاعِدِ الْقَوْمَ فِی الْمَعْصِیَۃِ وَلَمْ یَسْتَمِعْ إِلَی مَلاَہِیہَا ثُمَّ یَخْرُجُ۔ [ضعیف]
(١٤٥٥٠) سالم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو قسم کے کھانے سے منع فرمایا ہے : 1 ایسے دستر خوان پر بیٹھ کر کھانا جس پر شراب کا دور ہو۔ 2 اور پیٹ کے بل لیٹ کر کھانے سے منع فرما دیا۔
ہمارے حضرات کا کہنا ہے : اگر اس نے دعوت قبول کرلی اور وہ نہیں جانتا تو وہ بیٹھ جائے اور لوگوں کی نافرمانی میں مدد نہ کرے اور نہ ہی ان کی کھیل کی طرف دیکھے اور چلا جائے۔