hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1458

.

سنن البيهقي

1458
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ ہَلْ عَلَی مَنْ غَسَّلَ مَیِّتًا غُسْلٌ؟ فَقَالَ: أَنَجَّسْتُمْ صَاحِبَکُمْ ، یَکْفِی مِنْہُ الْوُضُوئُ۔ [صحیح]
(١٤٥٩) عطاء سے روایت ہے کہ ابن عباس (رض) سے سوال کیا گیا : کیا اس شخص پر غسل ہے جو میت کو غسل دے ؟ انھوں نے کہا : کیا تمہارے ساتھی نے تم کو ناپاک کردیا ہے، اس سے وضو ہی کافی ہے۔