hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14583

.

سنن البيهقي

14583
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ جِبْرَئِیلَ عَلَیْہِ السَّلاَمُ جَائَ فَسَلَّمَ عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَعَرَفَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- صَوْتَہُ فَقَالَ : ادْخُلْ ۔ فَقَالَ : إِنَّ فِی الْبَیْتِ سِتْرًا فِی الْحَائِطِ فِیہِ تَمَاثِیلُ فَاقْطَعُوا رُئُ وسَہَا وَاجْعَلُوہُ بُسُطًا أَوْ وَسَائِدَ فَأَوْطِئُوہُ فَإِنَّا لاَ نَدْخُلُ بَیْتًا فِیہِ تَمَاثِیلُ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ زَیْدُ بْنُ أَبِی أُنَیْسَۃَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤٥٧٧) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت جبرائیل امین نے آکر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سلام کیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کی آواز پہچان لی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : داخل ہوجاؤ تو وہ کہنے لگے : گھر کی دیوار پر پردہ تھا جس میں تصویریں تھیں۔ ان کے سر کاٹ کر چٹائی یا تکیے بنا لو اور ان کو روندو۔ کیونکہ ہم تصاویر والے گھر نہیں آتے۔