(۱۴۶۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ إِذَا أَکَلَ طَعَامًا لَعَقَ أَصَابِعَہُ الثَّلاَثَ وَقَالَ : إِذَا سَقَطَتْ لُقْمَۃُ أَحَدِکُمْ فَلْیُمِطْ عَنْہَا الأَذَی وَلْیَأْکُلْہَا وَلاَ یَدَعْہَا لِلشَّیْطَانِ ۔ وَأَمَرَنَا أَنْ نَسْلِتَ الصَّحْفَۃَ وَقَالَ : إِنَّ أَحَدَکُمْ لاَ یَدْرِی فِی أَیِّ طَعَامِہِ یُبَارَکُ لَہُ ۔
أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہَیْنِ آخَرَیْنِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۳۴]
(١٤٦١٨) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کھانا کھاتے تو اپنی تین انگلیوں کو چاٹ لیتے اور فرماتے : جب تمہارا لقمہ گرجائے تو وہ صاف کر کے اس کو کھالے اور شیطان کے لیے نہ چھوڑے اور ہمیں حکم دیتے کہ ہم پلیٹ کو صاف کریں اور فرماتے کہ تم میں سے کوئی جانتا نہیں ہے کہ کس کھانے میں برکت ہے۔