(۱۴۶۲۸) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَلِیٍّ : حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْہَرَوِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَکَّانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ أَخْبَرَنِی جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَیَّۃَ أَنَّ أَبَاہُ عَمْرَو بْنَ أُمَیَّۃَ أَخْبَرَہُ : أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَحْتَزُّ مِنْ کَتِفِ شَاۃٍ فِی یَدِہِ فَدُعِیَ إِلَی الصَّلاَۃِ فَأَلْقَاہَا وَالسِّکِّینَ الَّتِی کَانَ یَحْتَزُّ بِہَا ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ وَفِی ہَذَا دَلاَلَۃٌ عَلَی جَوَازِ قَطْعِہِ بِالسِّکِّینِ وَأَنَّ الْخَبَرَ الَّذِی قَبْلَہُ إِنْ صَحَّ فَإِنَّمَا أَرَادَ بِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ أَنَّہُ إِذَا نَہَسَہُ کَانَ أَطْیَبَ کَالْخَبَرِ الأَوَّلِ۔ [صحیح۔ مسلم ۳۵۵]
(١٤٦٢٨) عمرو بن امیہ نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بکری کے شانے کا گوشت کاٹ کر کھا رہے تھے، جب نماز کے لیے اذان گئی تو گوشت اور چھری کو رکھ دیا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھی اور وضو نہ فرمایا۔
نوٹ : یہ حدیث چھری کے ساتھ کاٹنے پر دلالت کرتی ہے۔ اگر پہلے والی حدیث صحیح ہو تو نوچ کر کھانا زیادہ بہتر ہے۔