hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14656

.

سنن البيهقي

14656
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۶۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ : کَانَ سَعْدُ بْنُ أَبِی وَقَّاصٍ وَعَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا لاَ یَرَیَانِ بِالشُّرْبِ قَائِمًا بَأْسًا کَانَا یَشْرَبَانِ وَہُمَا قَائِمَانِ۔ وَرُوِّینَا عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ : أَنَّہُ شَرِبَ قَائِمًا۔ [ضعیف]
(١٤٦٥٠) زہری فرماتے ہیں کہ سعد بن ابی وقاص (رض) اور حضرت عائشہ (رض) کھڑے ہو کر پینے میں کوئی حرج نہ محسوس کرتے تھے اور وہ دونوں کھڑے ہو کر پی لیتے تھے اور ابوبکرہ سے منقول ہے کہ وہ بھی کھڑے ہو کر پی لیتے تھے۔