(۱۴۶۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی أَنْ یُشْرَبَ مِنْ فِی السِّقَائِ وَقَالَ : إِنَّہُ یُنْتِنُہُ ۔
ہَکَذَا رُوِیَ مُرْسَلاً۔ وَأَمَّا الَّذِی رُوِیَ فِی الرُّخْصَۃِ فِی ذَلِکَ فَأَخْبَارُ النَّہْیِ أَصَحُّ إِسْنَادًا وَقَدْ حَمَلَہُ بَعْضُ أَہْلِ الْعِلْمِ عَلَی مَا لَوْ کَانَ السِّقَائُ مُعَلَّقًا فَلاَ تَدْخُلُہُ ہَوَامُّ الأَرْضِ وَقَدْ ذَکَرْنَاہُ فِی کِتَابِ الْمَعْرِفَۃِ وَکِتَابِ الْجَامِعِ۔ [ضعیف]
(١٤٦٦٦) ہشام بن عروہ (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مشکیزے کے منہ سے پینے سے منع فرمایا اور فرمایا : وہ خراب ہوجاتا ہے۔ نہی اور رخصت کی دونوں طرح کی احادیث منقول ہیں۔
بعض علماء نے کہا ہے : جب مشکیزہ دیوار سے لٹکا ہوا ہو تو حشرات الارض اس میں داخل نہ ہو سکیں گے۔