hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14734

.

سنن البيهقي

14734
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۷۲۸) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْفَضْلِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ بَشِیرِ بْنِ مُہَاجِرٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : إِنِّی لأُحِبُّ أَنْ أَتَزَیَّنَ لِلْمَرْأَۃِ کَمَا أُحِبُّ أَنْ تَزَیَّنَ لِی لأَنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ یَقُولُ {وَلَہُنَّ مِثْلُ الَّذِی عَلَیْہِنَّ} وَمَا أُحِبُّ أنْ تَسْتَطِفَّ جَمِیعَ حَقٍّ لِی عَلَیْہَا لأَنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ یَقُولُ {وَلِلرِّجَالِ عَلَیْہِنَّ دَرَجَۃٌ} [صحیح]
(١٤٧٢٨) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ میں پسند کرتا ہوں کہ عورت کے لیے زینت اختیار کروں جیسا کہ مجھے پسند ہے کہ عورت میرے لیے زینت کرے۔ کیونکہ اللہ رب العزت فرماتے ہیں : { وَ لَہُنَّ مِثْلُ الَّذِیْ عَلَیْہِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ } [البقرۃ ٢٢٨] اور ان عورتوں کے حقوق بھی ہیں جیسے مردوں کے حقوق ان کے ذمے ہیں، اچھائی کے ساتھ ہیں پسند کرتا ہوں کہ سارے میرے حقوق عورت کے ذمہ ہوں، کیونکہ اللہ رب العزت فرماتے ہیں : { وَ لِلرِّجَالِ عَلَیْہِنَّ دَرَجَۃٌ} ” مردوں کو عورتوں پر فوقیت حاصل ہے۔ “