(۱۴۸۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : احْذَرُوا بَیْتًا یُقَالُ لَہُ الْحَمَّامُ ۔ قِیلَ : فَإِنَّہُ یَذْہَبُ بِالْوَسَخِ وَیَنْفَعُ قَالَ : فَمَنْ دَخَلَہُ فَلْیَسْتَتِرْ ۔
قَالَ سُلَیْمَانُ ہَکَذَا رَوَاہُ أَبُو نُعَیْمٍ وَغَیْرُہُ مَقْطُوعًا وَرَوَاہُ یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ مَوْصُولاً۔ [ضعیف]
(١٤٨٠٥) ابن طاؤس اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان گھروں سے بچو جن کو حمام کہا جاتا ہے، کہا گیا : وہ میل ختم کرتے ہیں اور نفع دیتے ہیں، فرمایا : جو ان میں داخل ہو وہ با پردہ داخل ہو۔