hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14815

.

سنن البيهقي

14815
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۸۰۹) قَالَ وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی سَعِیدُ بْنُ أَبِی أَیُّوبَ وَیَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سُلَیْمَانَ أَنَّہُ سَأَلَ نَافِعًا مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ عَنِ الْحَمَّامِ لِلنِّسَائِ قَالَ : لَسْنَا نَرَاہُ حَرَامًا وَلَکِنَّنَا نَنْہَی نِسَائَ نَا عَنْہُ۔ [ضعیف]
(١٤٨٠٩) سلیمان نے حضرت عبداللہ بن عمر کے غلام نافع سے عورتوں کے لیے حمام کے بارے میں سوال کیا۔ کہتے ہیں کہ ہم اس کو حرام تو خیال نہیں کرتے ہیں لیکن ہم اپنی عورتوں کو اس سے منع کرتے ہیں۔