hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14821

.

سنن البيهقي

14821
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۸۱۵) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی قُمَاشٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ ثَابِتٍ (ح) وَأَخْبَرَنِی عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ قَالَ : سُئِلَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنْ خِضَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ لَوْ شِئْتُ أَنْ أَعُدَّ شَمَطَاتٍ کُنَّ فِی رَأْسِہِ فَعَلْتُ وَقَالَ : لَمْ یَخْتَضِبْ وَقَدِ اخْتَضَبَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِالْحِنَّائِ وَالْکَتَمِ وَاخْتَضَبَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِالْحِنَّائِ بَحْتًا۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی الرَّبِیعِ وَفِی رِوَایَۃِ سُلَیْمَانَ قَالَ أَنَسٌ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : لَوْ شِئْتُ أَنْ أَعُدَّ شَمَطَاتٍ کُنَّ فِی لِحْیَتِہِ قَالَ وَخَضَبَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِالْحِنَّائِ وَالْکَتَمِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤٨١٥) ثابت (رض) فرماتے ہیں کہ انس بن مالک (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خضاب کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا : اگر میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر کے سفید بال شمار کرنا چاہتا تو کرلیتا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خصاب نہیں لگایا اور ابوبکر (رض) نے مہندی اور کتم بوٹی کو ملا کر خضاب لگایا اور حضرت عمر (رض) خالص مہندی لگاتے تھے۔
(ب) سلمان کی روایت میں ہے کہ حضرت انس (رض) فرماتے ہیں : اگر میں چاہتا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی داڑھی کے سفید بال شمار کرسکتا تھا فرماتے ہیں کہ ابوبکر (رض) مہندی اور کتم بوٹی ملا کر خضاب لگاتے تھے۔