hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14832

.

سنن البيهقي

14832
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۸۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ مُحَمَّدَ بْنَ یَعْقُوبَ یَقُولُ سَمِعْتُ بَحْرَ بْنَ نَصْرٍ یَقُولُ : کَانَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ یَخْضِبُ۔ وَقَالَ سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ الْکَیْسَانِیُّ : رَأَیْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِدْرِیسَ الشَّافِعِیَّ یَخْضِبُ لِحْیَتَہُ بِالْحِنَّائِ۔ [صحیح]
(١٤٨٢٦) بحر بن نسر کہتے ہیں کہ امام شافعی بالوں کو رنگتے تھے۔
(ب) سلمان بن شعیب کیسانی فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن ادریس شافعی (رح) کو دیکھا، وہ اپنی داڑھی کے بالوں کو خالص مہندی سے رنگتے تھے۔