hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14841

.

سنن البيهقي

14841
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۸۳۵) قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ فِیمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیز عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ : کَانَتِ الْمَرْأَۃُ تََغْرِزُ ظَہْرَ کَفِّہَا أَوْ مِعْصَمِہَا بِإِبْرَۃٍ أَوْ مِسَلَّۃٍ حَتَّی تُؤَثِّرَ فِیہِ ثُمَّ تَحْشُوہُ بِالْکُحْلِ أَوْ بِالنَّئُورِ فَیَخْضَرُّ یُقَالُ مِنْہُ وَشَمَتْ تَشِمُ وَشْمًا فَہِیَ وَاشِمَۃٌ وَالأُخْرَی مَوْشُومَۃٌ وَمُسْتَوْشِمَۃٌ وَأَمَّا الْمُتَفَلِّجَاتُ فَہِیَ مِنْ تَفْلِیجِ الأَسْنَانِ وَتَوْشِیرِہَا وَہُوَ أَنْ تُحَدِّدَہَا حَتَّی تَکُونَ فِی أَطْرَافِہَا رِقَّۃٌ کَمَا تَکُونُ فِی أَسْنَانِ الأَحْدَاثِ تَفْعَلُہُ الْمَرْأَۃُ الْکَبِیرَۃُ الْمُتَشَبِّہَۃُ بِأُولَئِکَ ہَذَا مَعْنَی قَوْلِ أَبِی عُبَیْدَۃَ وَأَبِی عُبَیْدٍ۔[ضعیف]
(١٤٨٣٥) ابوعبید فرماتے ہیں کہ عورت اپنی ہتھیلی کے ظاہر یا کلائی میں سوئی سے زخم کر کے سر کے یا پاؤڈر سے بھر دے تو یہ سبز ہوجاتا ہے۔
تفلیج دانتوں کو باریک کرنا، ان کو تیز کرنا تاکہ ان کی اطراف باریک ہوجائیں جیسے جوانی میں ہوتے ہیں۔ یہ بوڑھی عورت نوجوان لڑکیوں کی مشابہت کی غرض سے کرتی ہے۔ یہی ابوعبیدہ اور ابو عبید کے قول کا معنیٰ ہے۔