hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14859

.

سنن البيهقي

14859
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۸۵۳) قَالَ وَحَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ عَنْ خَیْثَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شِہَابٍ الْخَوْلاَنِیِّ : أَنَّ امْرَأَۃً طَلَّقَہَا زَوْجُہَا عَلَی أَلْفِ دِرْہَمٍ فَرُفِعُ ذَلِکَ إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : بَاعَکِ زَوْجُکِ طَلاَقًا بَیْعًا۔ وَأَجَازَہُ عُمَرُ۔ [ضعیف]
(١٤٨٥٣) حضرت عبداللہ بن شہاب خولانی فرماتے ہیں کہ ایک عورت کو خاوند نے ایک ہزار درہم کے عوض طلاق دے دی۔ معاملہ حضرت عمر (رض) کے پاس آیا تو فرمانے لگے : تیرے خاوند نے طلاق کی بیع کرلی تو حضرت عمر (رض) نے اس کو جائز قرار دیا۔