hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14893

.

سنن البيهقي

14893
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۸۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِیقٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ وَاقِدٍ وَأَبُو حَمْزَۃَ جَمِیعًا عَنْ یَزِیدَ النَّحْوِیِّ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : مَا قَالَہَا ابْنُ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَإِنْ یَکُنْ قَالَہَا فَزَلَّۃٌ مِنْ عَالِمٍ۔ فِی الرَّجُلِ یَقُولُ : إِنْ تَزَوَّجْتُ فُلاَنَۃَ فَہِیَ طَالِقٌ قَالَ اللَّہُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی {یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا إِذَا نَکَحْتُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ طَلَّقْتُمُوہُنَّ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمَسُّوہُنَّ} وَلَمْ یَقُلْ : إِذَا طَلَّقْتُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ نَکَحْتُمُوہُنَّ۔ [صحیح]
(١٤٨٨٧) عکرمہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ابن مسعود (رض) نے فرمایا : اگر انھوں نے یہ بات کہی ہے تو عالم کی یہ لغزش ہے ایسے آدمی کے بارے میں جو یہ کہتا ہے کہ اگر میں نے فلاں سے شادی کرلی تو اسے طلاق ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا نَکَحْتُمُ الْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ طَلَّقْتُمُوْہُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوْہُنَّ } [الاحزاب ٤٩] ” اے مومنو ! جب تم نکاح کرو اس کے بعد طلاق دے دو بغیر جماع کیے یہ تو اللہ نے نہیں فرمایا : إِذَا طَلَّقْتُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ نَکَحْتُمُوہُنَّ ۔