(۱۴۸۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنِ الْحَارِثِ یَعْنِی ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی ذُبَابٍ عَنْ حَمْزَۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کَانَتْ لِیَ امْرَأَۃٌ کُنْتُ أُحِبُّہَا وَکَانَ أَبِی یَکْرَہُہَا فَقَالَ لِی : طَلِّقْہَا فَأَبَیْتُ فَأَتَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَ ذَلِکَ لَہُ فَقَالَ : طَلِّقْہَا ۔ فَطَلَّقْتُہَا۔ [حسن]
(١٤٨٩٣) حمزہ بن عبداللہ بن عمر (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میری بیوی تھی جس سے میں محبت کرتا تھا اور میرے والد اسے ناپسند کرتے تھے تو والد صاحب نے مجھے کہا : طلاق دے دو ، میں نے انکار کردیا۔ وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے انھوں نے تذکرہ کیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : طلاق دو ، پھر میں نے اس کو طلاق دے دی۔