hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14966

.

سنن البيهقي

14966
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۹۶۰) وَحَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ أَخْبَرَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : لاَ تَحِلُّ لَہُ حَتَّی تَنْکِحَ زَوْجًا غَیْرَہُ۔ [ضعیف]
(١٤٩٦٠) جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے فرمایا : وہ عورت اس کے لیے حلال نہیں یہاں تک کہ وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح کرے۔