hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14975

.

سنن البيهقي

14975
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۹۶۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ : طَلَّقْتُ امْرَأَتِی ثَلاَثًا وَہِیَ حَائِضٌ فَقَالَ : عَصَیْتَ رَبَّکَ وَفَارَقْتَ امْرَأَتَکَ۔ [حسن]
(١٤٩٦٩) نافع فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے عبداللہ بن عمر (رض) سے سوال کیا کہ میں نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں تین طلاقیں دے دی ہیں، فرماتے ہیں : تو نے اپنے رب کی نافرمانی کی اور اپنی بیوی کو جدا کردیا۔