hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14995

.

سنن البيهقي

14995
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۹۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو : عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاکِ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی حَدَّثَنَا مَسْلَمَۃُ بْنُ جَعْفَرٍ الأَحْمَسِیُّ قَالَ قُلْتُ لِجَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ : إِنَّ قَوْمًا یَزْعُمُونَ أَنَّ مَنْ طَلَّقَ ثَلاَثًا بِجَہَالَۃٍ رُدَّ إِلَی السُّنَّۃِ یَجْعَلُونَہَا وَاحِدَۃً یَرْوُونَہَا عَنْکُمْ قَالَ : مَعَاذَ اللَّہِ مَا ہَذَا مِنْ قَوْلِنَا مَنْ طَلَّقَ ثَلاَثًا فَہُوَ کَمَا قَالَ۔ [ضعیف]
(١٤٩٨٩) مسلمہ بن جعفر احمس فرماتے ہیں کہ میں نے جعفر بن محمد سے کہا کہ لوگوں کا گمان ہے جس نے جہالت کی بنا پر تین طلاقیں دے دیں تو اس کو سنت کی طرف لوٹایا جائے گا، یعنی اس کو ایک طلاق شمار کریں گے اور روایت بھی تم سے ہی کرتے ہیں۔
فرماتے ہیں : اللہ کی پناہ ! یہ ہمارا قول نہیں ہے : جس نے تین طلاقیں دیں وہ ویسے ہی ہے جیسے اس نے کہہ دیا۔