hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15067

.

سنن البيهقي

15067
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۶۱) وَحَکَی الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ عَنْ أَبِی یُوسُفَ عَنِ الأَشْعَثِ بْنِ سَوَّارٍ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ قَالَ فِی الْحَرَامِ إِنْ نَوَی بِہِ یَمِینًا فَیَمِینٌ وَإِنْ نَوَی طَلاَقًا فَطَلاَقٌ وَہُوَ مَا نَوَی مِنْ ذَلِکَ۔ [ضعیف]
(١٥٠٦١) ابراہیم حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ حرام کہنے کے بارہ میں اگر اس کی نیت قسم کی تھی۔ تو قسم کا کفارہ دے۔ اگر نیت طلاق کی تھی تو طلاق واقع ہوجائے گی۔ نیت کا خیال رکھا جائے گا۔