hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1515

.

سنن البيهقي

1515
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا ہُدْبَۃُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ الْجَعْدِ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ حَدَّثَنِی الْحَکَمُ بْنُ عُتَیْبَۃَ أَنَّ عَبْدَ الْحَمِیدِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَہُ أَنَّ مِقْسَمًا حَدَّثَہ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَجُلاً أَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- فَزَعَمَ أَنَّہُ أَتَی یَعْنِی امْرَأَتَہُ وَہِیَ حَائِضٌ ، فَأَمَرَہُ نَبِیُّ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یَتَصَدَّقَ بِدِینَارٍ فَإِنْ لَمْ یَجِدْ فَنِصْفِ دِینَارٍ۔ کَذَا رَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ الْجَعْدِ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَکَمِ مَرْفُوعًا۔ وَفِی رِوَایَۃِ شُعْبَۃَ عَنِ الْحَکَمِ دَلاَلَۃً عَلَی أَنَّ ذَلِکَ مَوْقُوفٌ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الشَّقَرِیُّ مَوْقُوفًا إِلاَّ أَنَّہُ أَسْقَطَ عَبْدَ الْحَمِیدِ مِنْ إِسْنَادِہِ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(١٥١٦) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ وہ اپنی بیوی کے پاس حیض کی حالت میں آیا ہے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو ایک دینار صدقہ کرنے کا حکم دیا، اگر وہ نہ پائے تو آدھا دینار (صدقہ کرے) ۔ (ب) قتادہ نے حکم سے مرفوعاً نقل کیا ہے۔ شعبہ حکم سے موقوفاً بیان کرتا ہے، اسی طرح ابو عبداللہ اشقری نے موقوفاً بیان کیا ہے، صرف اس کی سند میں عبدالحمید راوی ساقط ہے۔